پناہ گزینوں کی درخواستوں پر پابندی ’’طویل عرصے‘‘ تک برقرار رکھنے کا ارادہ ہے، ٹرمپ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-01/1533358_5524709_trump_updates.jpgامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پناہ گزینوں کی درخواستوں پر پابندی ’’طویل عرصے‘‘ تک برقرار رکھنے کا ارادہ ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پابندی کب تک بر قرار رہے گی،اس سے متعلق کوئی وقت ذہن میں نہیں۔
Pages:
[1]