slotcosino Publish time 2025-12-1 10:56:56

وزیراعظم شہباز شریف آج برطانیہ سے وطن واپس پہنچیں گے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-01/1533448_7837182_PM_updates.jpg

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ میں 4 روز قیامکے بعد آج وطن واپس روانہ ہوں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف آج رات وطن واپس پہنچیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے لندن میں قیام کے دوران 7 میڈیکل اپوائٹمنٹس ہوئے۔

انہوں نے کئی وفود سے ملاقاتیں بھی کیں۔
Pages: [1]
View full version: وزیراعظم شہباز شریف آج برطانیہ سے وطن واپس پہنچیں گے