slotcosino Publish time 2025-12-1 14:51:00

ڈیرہ غازی خان: شوہر نے تیل چھڑک کر بیوی کو آگ لگا کر قتل کردیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-01/1533472_113616_01_updates.jpg—فائل فوٹو

ڈیرہ غازی خان میں گھریلو جھگڑے کے بعد شوہر نے تیل چھڑک کر بیوی کو جلا دیا۔

مقتولہ کے بھائی نے الزام لگایا کہ بہنوئی نے اپنے بھائی اور دوسری بیوی کے ساتھ مل کر اسکی بہن کو قتل کیا۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درجکر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
Pages: [1]
View full version: ڈیرہ غازی خان: شوہر نے تیل چھڑک کر بیوی کو آگ لگا کر قتل کردیا