slotcosino Publish time 2025-12-1 21:21:28

پاکستان میں بڑھتی آبادی بچوں میں غذائی قلت کو بڑھا رہی ہے: احسن اقبال

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-01/1533502_6632401_News7_updates.jpg
---فائل فوٹو

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بڑھتی آبادی بڑا چیلنج ہے، پاکستان میں بڑھتی آبادی بچوں میں غذائی قلت کو بڑھا رہی ہے۔

پاپولیشن سمٹ سے خطاب کے دوران احسن قبال نے کہا کہ بڑھتی آبادی مالی وسائل پر بوجھ ہے، شہروں میں پھیلاؤ کا بھی باعث بن رہی ہے، این ایف سی کو سروس ڈیلیوری کے ساتھ بھی لنک کرنا چاہیے۔

احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملک میں کوالٹی ایجوکیشن درکار ہے، پاپولیشن کی مینیجمنٹ اڑان پاکستان پروگرام کی بنیاد ہے، پاپولیشن کو معاشی پلان کے ساتھ لنک کرنا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2025-01-01/1426537_061316_updates.jpg
اڑان پاکستان انقلابی پروگرام کیا ہے

اسلام آباد اُڑان پاکستان ایک انقلابی پروگرام ہے... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

دوسری جانب مسلم لیگ ن کی رہنما شائستہ پرویز ملک نے پاپولیشن سمٹ سے خطاب کے دوران کہا کہ این ایف سی ایوارڈ کو آبادی سے لنک کرنا چاہیے، ملک میں پاپولیشن مینجمنٹ پر کام کی ضرورت ہے، یہ عوام کی بھلائی اور بچوں کے مستقبل کا معاملہ ہے۔
Pages: [1]
View full version: پاکستان میں بڑھتی آبادی بچوں میں غذائی قلت کو بڑھا رہی ہے: احسن اقبال