slotcosino Publish time 2025-12-1 22:39:05

ہانگ کانگ، رہائشی کمپلیکس میں آتشزدگی، اموات 151 ہوگئیں

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-01/1533546_3088357_HongkongFireAFP_updates.jpgاے ایف پی

ہانگ کانگ کے رہائشی کمپلیکس آتشزدگی واقعے میں اموات کی تعداد 151 تک پہنچ گئی ہے۔

گزشتہ ہفتے ہونے والے ہانگ کانگ میں رہائشی کمپلیکس میں آتشزدگی کا واقعہ رونما ہوا تھا۔

ہانگ کانگ پولیس کے مطابق آگ لگنے والے واقعے میں 40 افراد تاحال لاپتہ ہیں، آتشزدگی سے متاثرہ عمارت کی مکمل تلاشی میں 3 ہفتے لگ سکتے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: ہانگ کانگ، رہائشی کمپلیکس میں آتشزدگی، اموات 151 ہوگئیں