slotcosino Publish time 2025-12-1 22:39:08

کراچی: فلیٹ میں سلنڈر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔ 2 افراد زخمی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-01/1533551_7685812_Blast_updates.jpgفائل فوٹو

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 17 کے فلیٹ میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے بعد فلیٹ میں آگ لگ گئی۔

ترجمان ریسکیو کا کہنا ہے کہ سلنڈر پھٹنے سے دو افراد زخمی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

فائر بریگیڈ کا عملہ اور دو گاڑیاں آگ بجھانے کے لیے روانہ کردی گئی ہیں۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: فلیٹ میں سلنڈر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔ 2 افراد زخمی