slotcosino Publish time 2025-12-2 03:51:07

کراچی: ڈاکٹر خالد شیر تین سال کیلئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال تعینات

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-01/1533584_5530279_jinnah-hospital_updates.jpgجناح اسپتال کراچی۔فوٹو: فائل

ڈاکٹر خالد شیر ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال کراچی تعینات کر دیے گئے۔

کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر خالد شیر کی خدمات جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی سے محکمہ صحت کے سپرد کر دی گئیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر خالد شیر کی تقرری ڈپیوٹیشن بنیادوں پر تین سال کے لیے کی گئی ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: ڈاکٹر خالد شیر تین سال کیلئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال تعینات