slotcosino Publish time 2025-12-2 08:24:00

برطانیہ میں آئندہ ہفتے شدید برفباری کی وارننگ جاری

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-02/1533613_7698175_sn_updates.jpg

برطانیہ میں آئندہ ہفتے شدید برفباری کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق 9 اور 10 دسمبر کو انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں برفباری کا امکان ہے۔

اس موقع پر درجہ حرارت منفی دو ڈگری تک گرنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
Pages: [1]
View full version: برطانیہ میں آئندہ ہفتے شدید برفباری کی وارننگ جاری