slotcosino Publish time 2025-12-2 12:18:04

افغانستان سے آئے تمام تارکین وطن کا بغور دوبارہ جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-02/1533793_883838_kerlo_updates.jpg

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ ٹرمپ افغانستان سے آنے والے تمام تارکین وطن کا بغور دوبارہ جائزہ لے رہے ہیں۔

کیرولین لیوٹ کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والے کسی بھی شخص کو نکال دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ پناہ گزینوں کے تمام فیصلوں اور خصوصی امیگرینٹ ویزوں کا اجرا روک دیا گیا ہے۔

ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ٹرمپ کی مجموعی طور پر صحت بہترین ہے۔

کیرولین لیوٹ نے بتایا کہ ٹرمپ کا ایم آر آئی احتیاطی طور پر کیا گیا ہے، صدر ٹرمپ کا دل درست اور صحت مند حالت میں ہے۔
Pages: [1]
View full version: افغانستان سے آئے تمام تارکین وطن کا بغور دوبارہ جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس