پیرو، کشتیاں ڈوبنے سے 12 افراد ہلاک، 20 سے زائد افراد لاپتہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-02/1533807_6868499_%DA%AF%DA%AF%DA%AF%DA%AF%DA%AF_updates.jpg--فوٹو: بشکریہ انٹرنیشنل میڈیاپیرو میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کشتیاں ڈوبنے سے کم از کم 12 افراد ہلاک اور 20 سے زائد افراد لاپتہ ہوگئے۔
حکام کے مطابق ایمازون کے علاقے میں دریائے یوکیالی کی بندرگاہ پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 2 کشتیاں ٹکرائیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-01/1533549_050922_updates.jpg
انڈونیشیا: سماٹرا میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 604 ہوگئی
انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں رواں ہفتے ہونے والی طوفانی بارشوں اور سیلاب کے بعد ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 604 ہوگئی ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
مقامی ہیلتھ ایجنسی کا بتانا ہے کہ حادثے کے بعد علاقے میں ریسکیو آپریشن جاری ہے، لاپتہ ہونے والے افراد کی تلاش جاری ہے۔
نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق حادثے کی شکار ایک کشتی میں تقریباً 50 مسافر سوار تھے جبکہ دوسری کشتی میں کوئی مسافر سوار نہیں تھا۔
Pages:
[1]