slotcosino Publish time 2025-12-2 19:27:16

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آن لائن شکایات ازالہ میکینزم متعارف کرادیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-02/1533825_4331260_%DB%8C%D8%B3%D8%A8_updates.jpgفائل فوٹو

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آن لائن شکایات ازالہ میکینزم متعارف کروادیا، سائلین اور عوام اب اِی میل اور واٹس ایپ کے ذریعے شکایات درج کروا سکیں گے۔

عدالت نے افسران و اسٹاف کے طرزِ عمل پر شکایات کے لیے خصوصی نظام متعارف کروایا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-24/1531395_012846_updates.jpg
ججز ٹرانسفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی انٹرا کورٹ اپیل خارج

وفاقی آئینی عدالت میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز کی درخواست میں انٹرا کورٹ اپیل کو سپریم کورٹ واپس بھجوانے کے معاملے پر سماعت ہوئی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اس سلسلے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے اِی میل ایڈریس اور مخصوص واٹس ایپ نمبر جاری کردیا جبکہ شکایات ازالہ کی تفصیلات عدالت کی ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ کی گئی ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطابق اس کا مقصد شفافیت، جوابدہی اور نظم و ضبط کے اعلیٰ معیار برقرار رکھنا ہے، عوام کا اعتماد بڑھانے اور شکایات کے فوری ازالے کے لیے نظام بنایا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: اسلام آباد ہائی کورٹ نے آن لائن شکایات ازالہ میکینزم متعارف کرادیا