گورنر راج مسائل کا حل نہیں ہے: سینیٹر ایمل ولی خان
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-02/1533843_3812497_11_updates.jpgگورنر راج کے معاملے سے اے این پی کو دور رکھا جائے، ایمل ولی —فائل فوٹوعوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینیٹر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ گورنر راج مسائل کا حل نہیں ہے، گورنر راج کے معاملے سے اے این پی کو دور رکھا جائے۔
پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو ایمل ولی نے کہا کہ ہم گورنر راج کی مخالفت کرتے ہیں، کی ہے اور کرتے رہیں گے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-01/1533547_045829_updates.jpg
اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دیکھیں، سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میں خصوصی افراد کےلیے حاضر ہوں، خصوصی افراد کیلئے ہم بسیس اور ویل چیئر دے رہے ہیں۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
سینیٹر ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ جو گند کیا ہے اب اسے برداشت کرنا ہوگا، مینڈیٹ چوری کو میں اس وقت گند کا نام دے رہا ہوں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم کبھی بھی غیر جمہوری عمل کا ساتھ نہیں دیں گے۔
Pages:
[1]