slotcosino Publish time 2025-12-2 21:24:11

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو ان سے فون پر بات کی بھی اجازت نہیں، جمائما

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-02/1533853_5145181_%D8%AC%D9%85%D8%A7%D9%85_updates.jpg
فائل فوٹو

بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو یا کسی کو ان سے فون پر بات کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے بچوں کو خط بھیجنے کی بھی اجازت نہیں ہے۔

جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا کہ حیران کن طور پر بین الاقوامی برادری کی طرف سے اس معاملے پر مکمل خاموشی ہے۔
Pages: [1]
View full version: بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو ان سے فون پر بات کی بھی اجازت نہیں، جمائما