بانی پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان کو ملاقات کی اجازت مل گئی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-02/1533858_3482510_14_updates.jpg—فائل فوٹوبانی پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان کو ملاقات کی اجازت مل گئی۔
عظمیٰ خان کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت سے متعلق آگاہ کر دیا گیا۔
عظمی خان کچھ دیر میں فیکٹری ناکے سے اڈیالہ جیل روانہ ہوں گی۔
Pages:
[1]