مفتی منیب الرحمٰن ڈینگی میں مبتلا، اسپتال میں داخل
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-02/1533885_4631303_mufti-muneeb_updates.jpgمفتی منیب الرحمٰن—فائل فوٹومعروف عالم دین مفتی منیب الرحمٰن کو علالت کے باعث مقامی اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔
ترجمان کے مطابق مفتی منیب الرحمٰن کو ڈینگی میں مبتلا ہونے کےباعث اسپتال لایا گیا۔
مفتی منیب الرحمٰن کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان کی حالت بتدریج بہتر ہو رہی ہے۔
Pages:
[1]