وفاق نے ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج ختم کردیا، ایف بی آر
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-02/1533917_5286177_FBRHouse_updates.jpgوفاقی حکومت نے تمام برآمدی اشیاء پر ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج ختم کردیا ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج ختم کرنے کے حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کو آگاہ کردیا ہے۔
ایف بی آر نے ایس بی پی کو تمام بینکوں کو ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج وصول کرنے سے روکنے کی درخواست کردی۔
Pages:
[1]