slotcosino Publish time 2025-12-3 06:30:01

بار بار کوچز کی تبدیلی سے مطلوبہ ہدف حاصل نہیں ہو سکتے، کوچ طاہر زمان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-03/1533921_472451_tahir-zaman_updates.jpg

پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ طاہر زمان کا کہنا ہے کہ بار بار کوچز کی تبدیلی سے مطلوبہ ہدف حاصل نہیں ہو سکتے۔

طاہر زمان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سات سال بعد پرو لیگ میں شرکت کرنا ایک مشکل سفر تھا۔

انہوں نے کہا کہ سب کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے، ہمارا ٹارگٹ ہے کہ پرو لیگ کے ہر میچ کے بعد ہماری بہتری نظر آئے۔

ہاکی ٹیم کے کوچ کا مزید کہنا تھا کہ انگلینڈ اور بھارت کے خلاف میچز سے پہلے ہم بھرپور تیار ہونا چاہتے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: بار بار کوچز کی تبدیلی سے مطلوبہ ہدف حاصل نہیں ہو سکتے، کوچ طاہر زمان