سندھ پولیس کی’فیس لیس ای ٹکٹنگ‘ دیگر شہروں میں بھی متعارف کرنے کی تیاری
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-03/1534146_7261115_08_updates.jpgسندھ پولیس نے ’فیس لیس ای ٹکٹنگ‘ دیگر شہروں میں بھی متعارف کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔
اس حوالے سے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کا کہنا ہے کہ شاہراہوں پر لگے کیمروں، ریکارڈنگ، اسٹوریج اور دیگر وسائل کا جائزہ لیا جائے گا، پارکنگ لین کی خلاف ورزی روکنے کےلیے زمینی و فضائی اسکیننگ ہو گی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2025-05-04/1467380_053052_updates.jpg
سندھ میں اگلے ماہ سے ٹریفک جرمانے بڑھانے کا اعلان
کراچی ڈی آئی جی ٹریفک کراچی پیر محمد شاہ نے کہا کہ... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ڈی آئی جی ٹریفک کراچی نے کہا کہ نو پارکنگ پر اسکینرز اور ڈرونز ای ٹکٹ چالان جاری کیا جائے گا۔
آئی جی سندھ کا کہنا ہے کہ تمام ڈی آئی جیز سہولت سینٹرز اور متعلقہ عملے کی تربیت کو یقینی بنائیں، تیاریوں کا مکمل جائزہ لے کر فیس لیس ای ٹکٹنگ کا آغاز ہو گا۔
Pages:
[1]