slotcosino Publish time 2025-12-3 18:12:05

ظفر الحق حجازی وفاقی ٹیکس محتسب تعینات

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-03/1534151_5545233_09_updates.jpg—فائل فوٹو

ظفر الحق حجازی کو وفاقی ٹیکس محتسب تعینات کر دیا گیا۔

ظفر الحق حجازی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ظفر الحق حجازی کی تعیناتی 4 سال کے لیے ہو گی۔
Pages: [1]
View full version: ظفر الحق حجازی وفاقی ٹیکس محتسب تعینات