slotcosino Publish time 2025-12-3 21:27:08

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی ریکارڈ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-03/1534178_1201467_15_updates.jpgفائل فوٹو

ملک میں سونے کی قیمتیں مسلسل کم ہونے لگیں، آج فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی دیکھی گئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 43 ہزار 162 روپے ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 858 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 79 ہزار 939 روپے ہے۔https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-02/1533880_070108_updates.jpg
عالمی بازار میں سونے کے بھاؤ کے ہچکولے، پاکستان میں بھی قیمت میں کمی

امریکی شرحِ سود کے فیصلے سے قبل عالمی بازار میں سونے کی قیمت ہچکولے لینے لگی، فی اونس سونے کا بھاو 27 ڈالرز کم ہوا ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالر کمی سے 4 ہزار 208ڈالر فی اونس ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے کمی ریکارد کی گئی تھی۔
Pages: [1]
View full version: ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی ریکارڈ