لاہور: سول جج سید جہانزیب بخاری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-03/1534199_3228100_court_updates.jpgفائل فوٹولاہور میں سول جج سید جہانزیب بخاری نے اپنے عہدے سےاستعفیٰ دے دیا۔
سول جج سید جہانزیب بخاری کا استعفیٰ 15 صفحات پر مشتمل ہے۔
استعفے کے متن میں ان کا کہنا ہے کہ 26ویں اور 27ویں ترمیم کی وجہ سے عہدے سے استعفیٰدے رہا ہوں۔
Pages:
[1]