slotcosino Publish time 2025-12-4 05:15:05

انٹرنیشنل ٹی20 لیگ، ابوظبی نے شارجہ کو 39 رنز سے ہرا دیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-03/1534242_561751_IIT20_updates.jpg

انٹرنیشنل ٹی20 لیگ میں ابوظبی نائٹ رائیڈر نے شارجہ واریئرز کو 39 رنز سے ہرادیا۔ میچ جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا گیا۔

ابوظبی نائٹ رائیڈر نے20 اوورز میں 234 رنز بنائے، لیام لیونگسٹن نے 8 چھکوں کی مدد سے 82 رنز کی اننگز کھیلی، شارجہ واریئرز کی ٹیم 9 وکٹ پر 194رنز بناسکی۔

شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں ابو ظبی نائٹ رائیڈرز نے پہلے کھیلتے ہوئے4 وکٹ پر 234 رنز بنائے جبکہ عادل رشید نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

شارجہ واریئرز کی ٹیم 9 وکٹ پر 193 رنز بناسکی، ٹم ڈیوڈ 60 اور پریٹوریس 39 رنز بناکر نمایاں رہے۔

آرندرے رسل،جارج گارٹن اور اولے اسٹون نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔
Pages: [1]
View full version: انٹرنیشنل ٹی20 لیگ، ابوظبی نے شارجہ کو 39 رنز سے ہرا دیا