slotcosino Publish time 2025-12-4 07:50:57

پیوٹن سے وٹکوف اور کشنر کی ملاقات اچھی رہی، ٹرمپ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-04/1534253_773051_T-pact_updates.jpg

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روسی صدر پیوٹن سے وٹکوف اور کشنر کی ملاقات اچھی رہی ہے۔

وائٹ ہاؤس میں صحافوں سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے بتایا کہ روسی صدر پیوٹن جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ ملاقات کا کیا نتیجہ نکلتا ہے ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے۔
Pages: [1]
View full version: پیوٹن سے وٹکوف اور کشنر کی ملاقات اچھی رہی، ٹرمپ