slotcosino Publish time 2025-12-4 12:24:06

پنجاب موٹر وہیکل آرڈیننس2025 کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-04/1534409_8249008_motor_updates.jpg

پنجاب موٹر وہیکل آرڈیننس 2025 کے خلاف درخواست پر سماعت آج لاہور ہائی کورٹ میں ہوگی۔

درخواست گزار کا مؤقف ہے کہ جرمانوں میں اضافے کے باعث موٹر وہیکل آرڈیننس کو آئین سے متصادم قرار دے کر کالعدم قرار دیا جائے۔

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ فیصلے تک اس پر عمل درآمد روکا جائے۔
Pages: [1]
View full version: پنجاب موٹر وہیکل آرڈیننس2025 کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی