کراچی، گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی، 6 فائر ٹینڈرز روانہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-04/1534482_3805409_%D9%81%DB%8C%D8%B1%D8%B1_updates.jpgفوٹو: اسکرین گریبکراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔
فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ کی اطلاع پر کے ایم سی کے 6 فائر ٹینڈرز روانہ ہوگئے ہیں۔
Pages:
[1]