ڈیجیٹل معیشت میں پاکستان کی کامیابی، بلال بن ثاقب 2 بڑے عالمی ڈیجیٹل ایونٹس میں نمائندگی کرینگے
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-04/1534504_5981515_bilal-bin-saqib_updates.jpgوزیرِ مملکت بلال بن ثاقب—فائل فوٹو
ڈیجیٹل معیشت میں پاکستان کو کامیابی ملی ہے، وزیرِ مملکت بلال بن ثاقب 2 بڑے عالمی ڈیجیٹل ایونٹس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیرِ مملکت بلال بن ثاقب 4 دسمبر کو دبئی اور 9 دسمبر کو ابوظبی میں عالمی ایونٹ میں شریک ہوں گے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-05-23/1473964_103649_updates.jpg
ٹیکنالوجی کے عالمی لیڈرز پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہيں، بلال ثاقب
بلال ثاقب نے کہا کہ ہم اپنے لوگوں کا مستقبل بنا رہے ہيں، ڈیجیٹل کی دنیا میں خاص طور پر کرپٹو کو لے کر ہم اپنے ہمسائے ملک کی نسبت زيادہ تیزی سے ترقی کر رہے ہيں۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ذرائع نے بتایا ہے کہ ایونٹس میں ڈیجیٹل اثاثوں اور ابھرتی ٹیکنالوجیز کے عالمی ماہرین شریک ہوں گے۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ عالمی فورم پر نمائندگی ڈیجیٹل معیشت میں پاکستان کے نمایاں کردار کی عکاس ہے۔
Pages:
[1]