slotcosino Publish time 2025-12-5 04:39:00

ترکیہ: عدالت کے لاکر سے ایک ارب روپے کا قیمتی سامان چرا لیا گیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-04/1534529_4089880_GAZA-NEW-2_updates.jpg

ترکیہ میں عدالتی ملازم نے عدالت کے لاکر سے ایک ارب روپے کا قیمتی سامان چرا لیا اور برطانیہ فرار ہوگیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق ملازم نے ضبط شدہ سونے کی اینٹیں، بسکٹ، زیورات اور سونے کے سکے دیگر قیمتی اشیا چرائی تھیں۔

مقامی میڈیا کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق واردات 13نومبر کی صبح 7 بجکر 40 منٹ پر کی گئی۔ ملازم 19 نومبر کی صبح بیوی اور بچوں سمیت برطانیہ کے لیے روانہ ہوا۔

مقامی میڈیا کے مطابق پولیس نے چوری کے مقدمے میں نامزد مشتبہ شخص کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کر دی۔
Pages: [1]
View full version: ترکیہ: عدالت کے لاکر سے ایک ارب روپے کا قیمتی سامان چرا لیا گیا