چین سے درآمد شدہ 17 بسیں کوئٹہ پہنچ گئیں
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-05/1534680_8129619_Quetta-Green-Buses_updates.jpg—فائل فوٹوچین سے منگوائی گئی 17 گرین اور پنک بسیں کوئٹہ پہنچ گئیں۔
محکمہ ٹرانسپورٹ بلوچستان کے مطابق ، نئی بسوں پر 81 کروڑ روپے کے اخراجات آئے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-04-10/1459384_100529_updates.jpg
کوئٹہ: گرین بس سروس 12 روز بعد بحال
کوئٹہ شہر میں گرین بس سروس آج 12 روز بعد بحال ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
محکمہ ٹرانسپورٹ نے بتایا کہ کوئٹہ پہنچائی جانے والی 17 بسوں میں 4 پنک بسیں بھی شامل ہیں جو کوئٹہ شہر میں خواتین کے لیے چلائی جائیں گی۔
یہ بسیں کوئٹہ کے مختلف روٹ پر چلائی جائیں گی۔
Pages:
[1]