slotcosino Publish time 2025-12-5 18:18:19

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس، پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیع

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-05/1534711_5060854_%D9%84%D8%A7%DB%81%D8%B1_updates.jpgفائل فوٹو

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں ملزمان کی عبوری ضمانت میں 16جنوری تک توسیع کردی۔

انسداد دہشت گردی عدالت میں مقدمات کی سماعت کے موقع پر علیمہ خان، عظمیٰ خان، اسد عمر، مسرت چیمہ اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-22/1530827_064859_updates.jpg
جلاؤ گھیراؤ کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت منظور

یاسمین راشد کے وکلاء نے موقف اختیار کیا کہ اسی مقدمے میں اعجاز چوہدری سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت منظور ہو چکی ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انسداد دہشت گردی عدالت میں پراسکیوشن کی جانب سے مقدمات کا ریکارڈ پیش کیا گیا۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلا سے دلائل طلب کرتے ہوئے سماعت 16 جنوری تک ملتوی کردی۔
Pages: [1]
View full version: 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس، پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیع