slotcosino Publish time 2025-12-5 22:11:57

گزشتہ روز کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ میں اضافہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-05/1534751_4382291_gold9_updates.jpg—فائل فوٹو

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں گزشتہ روز کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3 ہزار روپے کے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 44 ہزار 462 روپے ہو گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-04/1534506_072322_updates.jpg
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

سرمایہ محفوظ کرنے کی سونے کی خریداری کی لہر امریکی شرحِ سود فیصلے پر کمزور پڑ رہی ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 572 روپے اضافے سے 3 لاکھ 81 ہزار 54 روپے ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 30 ڈالرز کے اضافے سے 4 ہزار 221 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
Pages: [1]
View full version: گزشتہ روز کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ میں اضافہ