slotcosino Publish time 2025-12-6 04:03:14

جسٹس محمد کامران کی چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرری کی منظوری

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-05/1534788_2533090_balochistan-high-court_updates.jpg
—فائل فوٹو

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس محمد کامران کو چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدرِ پاکستان نے جسٹس ظفر راجپوت کو چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ مقرر کرنے کی منظوری بھی دی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-02/1533862_045705_updates.jpg
چیف جسٹس سندھ و بلوچستان ہائیکورٹس کی تقرری کی منظوری، جوڈیشل کمیشن اجلاسوں کا اعلامیہ

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت ہوئے جوڈیشل کمیشن اجلاسوں کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

صدرِ مملکت آصف زرداری کی جانب سے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی بطور جج سپریم کورٹ تقرری کی منظوری بھی دے دی گئی۔

واضح رہے کہ جوڈیشل کمیشن نے 2 دسمبر کے اجلاس میں ان تقرریوں کی سفارش کی تھی۔
Pages: [1]
View full version: جسٹس محمد کامران کی چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرری کی منظوری