slotcosino Publish time 2025-12-6 18:21:08

فیصل آباد ایئرپورٹ، دبئی جانے والی نجی پرواز کے 13 مسافر آف لوڈ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-06/1535035_149395_14_updates.jpg—فائل فوٹو

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے فیصل آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کر کے دبئی جانے والی نجی پرواز کے 13 مسافروں کو آف لوڈ کردیا۔

ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ آف لوڈ مسافروں میں 10 مرد اور 3 خواتین شامل ہیں۔ مسافر ظاہری طور پر دبئی کے ذریعے جدہ جا رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ امیگریشن انٹرویو کے دوران مسافر مشکوک قرار پائے اور موبائل فونز سے مشکوک چیٹس اور نمبرز برآمد ہوئے۔
Pages: [1]
View full version: فیصل آباد ایئرپورٹ، دبئی جانے والی نجی پرواز کے 13 مسافر آف لوڈ