slotcosino Publish time 2025-12-7 01:30:35

کراچی: ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت، لیاقت محسود کی ضمانت میں توسیع

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-06/1535083_6566739_court_updates.jpg

کراچی کے علاقے گارڈن میں ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد ہنگامہ آرائی کے کیس کی سماعت کے دوران ملزم لیاقت محسود کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔

انسداد دہشت گردی عدالت میں ملزم لیاقت محسود پیش ہوئے۔ مدعی مقدمہ کی جانب سے سلمان مجاہد بلوچ ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اپنایا کہ ملزم لیاقت محسود کی درخواست ضمانت پر دلائل کے لیے مہلت دی جائے۔https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2025-11-27/1532141_044037_updates.jpg
لیاقت محسود کی درخواست ضمانت منظور

کراچی سندھ ہائیکورٹ کی جسٹس مسز تسنیم سلطانہ پر... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

جس پر عدالت نے ملزم لیاقت محسود کی عبوری ضمانت میں 9 دسمبر تک توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف گارڈن تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت، لیاقت محسود کی ضمانت میں توسیع