slotcosino Publish time 2025-12-7 05:23:58

تھرپارکر: گھر سے خاتون کی لاش برآمد، شوہر اور دیور پر مقدمہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-06/1535100_4246204_ambu-simple_updates.jpg—فائل فوٹو

تھر پار کر کے میگھواڑ محلے میں گھر سے خاتون کی لاش ملی ہے۔

تھرپارکر پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ خودکشی کا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-25/1531771_070609_updates.jpg
کراچی: کلفٹن اتوار بازار کے قریب گراؤنڈ سے خاتون کی لاش برآمد

کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک 2 اتوار بازار کے قریب گراؤنڈ سے نامعلوم خاتون کی لاش ملی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

متوفیہ کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ بیٹی کو سسرال والوں نے تشدد کر کے خودکشی پر مجبور کیا۔

پولیس کے مطابق والد کی مدعیت میں مقتولہ کے شوہر اور اس کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: تھرپارکر: گھر سے خاتون کی لاش برآمد، شوہر اور دیور پر مقدمہ