slotcosino Publish time 2025-12-7 06:41:55

محسن نقوی برطانیہ پہنچ گئے، برطانوی دفتر خارجہ کے حکام سے ملیں گے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-07/1535104_618200_mohsim_updates.jpg

تین روزہ دورے پر برطانیہ پہنچنے والے وزیرداخلہ محسن نقوی کی برطانوی وزارت خارجہ کے حکام سے ملاقات طے پا گئی۔

وزیر داخلہ کی طرف سے چند پاکستانیوں کی حوالگی کے معاملے پر بات چیت بھی متوقع ہے۔

محسن نقوی اس بارے میں شواہد پہلے ہی برطانوی ہائی کمشنر کے حوالے کرچکے ہیں۔

برطانوی فارن آفس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہائی کمشنر کو دیے گئے ڈوزیئر اب تک برطانیہ نہیں پہنچے۔

محسن نقوی آج لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کے لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔
Pages: [1]
View full version: محسن نقوی برطانیہ پہنچ گئے، برطانوی دفتر خارجہ کے حکام سے ملیں گے