مظفر آباد، وادی نیلم اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-07/1535108_6442071_quake_updates.jpgآزاد کشمیر میں مظفرآباد شہر، وادی نیلم اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت 4 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
Pages:
[1]