slotcosino Publish time 2025-12-7 13:12:11

دھند کے باعث موٹروے ایم 1 پشاور سے رشکئ تک بند

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-07/1535255_8692911_Motorway-Smog_updates.jpg

دھند کے باعث موٹروے ایم 1 پشاور سے رشکئ تک بند کردی گئی ہے۔

محکمہ ماحولیات پنجاب کی ویب سائٹ کے مطابق گوجرانوالہ میں 349، رحیم یار خان 321 اور ملتان میں پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد 315 ریکارڈ کی گئی۔

کچھ دیر پہلے لاہور311 پارٹیکولیٹ میٹر کے ساتھ دنیا کے بڑے شہروں میں آلودہ ترین شہر تھا۔

موٹر وے پولیس نے شدید دھند والے علاقوں میں شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔
Pages: [1]
View full version: دھند کے باعث موٹروے ایم 1 پشاور سے رشکئ تک بند