slotcosino Publish time 2025-12-7 20:21:05

پاکستان کی عائد فضائی حدود کی پابندیوں کے بعد بھارتی ایئر لائن کو خسارے کا سامنا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-07/1535284_460802_08_updates.jpgفوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا

پاکستان کی عائد فضائی حدود کی پابندیوں کے بعد بھارتی ایئر لائن کو خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ترک عالمی نشریاتی ادارہ ٹی آر ٹی کے مطابق بھارتی ایئر لائن انڈیگو نے 500 پروازیں منسوخ کر دیں، بدانتظامی اور ناقص منصوبہ بندی نے بھارتی ایئر لائن کو شدید بحران میں دھکیل دیا ہے۔

ٹی آر ٹی کا کہنا ہے کہ 4 روز سے جاری بحران نے بھارتی ایئر لائن کا پورا نیٹ ورک مفلوج کر دیا ہے۔ ممبئی میں 104، بنگلورو میں 102 اور حیدرآباد میں 92 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-07/1535265_110449_updates.jpg
بھارت میں فلائٹ آپریشن مفلوج ہونے سے ایج گروپ کرکٹرز رل گئے

بھارتی میڈیا کے مطابق فلائٹس منسوخ ہونے کی وجہ سے ڈومیسٹک ایج گروپ کرکٹرز ایئر پورٹس پر پھنس گئے ہیں https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ترک عالمی نشریاتی ادارہ نے کہا کہ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ایئر لائن کی بروقت پرواز کی شرح 8.5 فیصد رہ گئی۔

بھارتی ایئر لائن اندرون ملک فضائی آپریشن میں 60 فیصد سے زائد حصہ رکھتی تھی۔
Pages: [1]
View full version: پاکستان کی عائد فضائی حدود کی پابندیوں کے بعد بھارتی ایئر لائن کو خسارے کا سامنا