slotcosino Publish time 2025-12-8 00:54:26

حب آٹو کراس ریلی شامق سعید نے جیت لی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-07/1535315_9805319_hub-cross-rally_updates.jpg
—فائل فوٹو

حب آٹو کراس ریلی شامق سعید نے جیت لی ،انہوں نے 1 اعشاریہ 2 کلو میٹر کا فاصلہ 47 اعشاریہ 54 سکینڈز میں طے کیا۔

شامق سعید نے ریلی کے ساتھ فاسٹیٹ ڈرائیور آف دی ڈے کا ایوارڈ بھی جیتا۔

پری پیئرڈ بی کیٹیگری میں عمر کھوڑو اور ڈی کیٹگری میں فراز شیروانی فاتح رہے، عمر کھوڑو نے فاصلہ 48 اعشاریہ 79 سکینڈز میں طے کیا۔

اسٹاک اے میں مبشر، بی میں یاسر، سی میں عاصم اور سی میں سالک ساجد فاتح رہے۔

نئے ڈرائیورز کی کیٹیگری میں دانیال احمد فاتح رہے، اسی کیٹیگری میں واحد خاتون ڈرائیور لائبہ حسین کا ساتواں نمبر رہا۔
Pages: [1]
View full version: حب آٹو کراس ریلی شامق سعید نے جیت لی