slotcosino Publish time 2025-12-8 02:12:19

راولپنڈی: قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزائے موت سنا دی گئی



https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-07/1535330_2321548_court_updates.jpg
—فائل فوٹو

راولپنڈی میں قتل کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزائے موت سنا دی گئی۔

ضلعی عدالت نے اپنے حکم نامے میں کہا ہے کہ ملزم کو 5 لاکھ روپے ہرجانہ بھی ادا کرنا ہو گا۔

پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ ملزم نے 25 اگست2023ء کو فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کیا تھا۔
Pages: [1]
View full version: راولپنڈی: قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزائے موت سنا دی گئی