slotcosino Publish time 2025-12-8 05:26:53

ژوب: بس و کار میں تصادم، اموات 5 ہو گئیں

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-07/1535346_8927813_DHQZhob_updates.jpg
—فائل فوٹو

ژوب میں قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے 3 افراد دم توڑ گئے، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہو گئی۔

ڈی ایچ کیو اسپتال ژوب کے مطابق حادثے کے 8 زخمی تاحال زیرS علاج ہیں جبکہ 3 افراد دورانِ علاج دم توڑ گئے۔

اسپتال کے مطابق حادثہ آج صبح بس اور گاڑی میں تصادم کے باعث پیش آیا تھا۔
Pages: [1]
View full version: ژوب: بس و کار میں تصادم، اموات 5 ہو گئیں