چھوٹےصوبے ضرور بنیں گے،وفاقی وزیر عبدالعلیم خان
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-08/1535351_7411005_alem-khan_updates.jpgوفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر بکواس کرنے والوں کا محاسبہ کیا جائے گا، چھوٹے صوبے ضرور بنیں گے۔
فیصل آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا کہ صوبے بننے سے انتظامی کنٹرول مضبوط ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ سندھ اور پنجاب میں تین تین صوبے بنانے سے عوام کو فائدہ ہوگا، بلوچستان اور کے پی میں بھی تین تین صوبے بنائے جاسکتے ہیں۔
Pages:
[1]