slotcosino Publish time 2025-12-8 12:35:59

سارک چارٹر ڈے کی 40 ویں سالگرہ پر وزیر اعظم کی مبارکباد

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-08/1535520_7600590_shahbaz_updates.jpg

وزیر اعظم شہباز شریف نے سارک چارٹر ڈے کی چالیسویں سالگرہ پر تمام رکن ممالک کو مبارکباد دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ چالیس برس قبل سارک کی بنیاد رکھی گئی، مقصد مکالمے کا فروغ تھا۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے علاقائی، سیاسی عوامل کے باعث یہ مقاصد حاصل نہیں ہوسکے۔

انہوں نے پُرامن، مستحکم اورخوشحال جنوبی ایشیا کی تشکیل کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
Pages: [1]
View full version: سارک چارٹر ڈے کی 40 ویں سالگرہ پر وزیر اعظم کی مبارکباد