slotcosino Publish time 2025-12-8 23:00:01

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پٹرولیم کنسیشنز سربراہ کے بغیر چل رہا ہے،ذرائع

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-08/1535627_593081_PetroliumDivision_updates.jpg

پیٹرولیم ڈویژن کے ادارے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پیٹرولیم کنسیشنز میں ساڑھے 3 ماہ سے کوئی سربراہ موجود نہیں۔

ذرائع کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پیٹرولیم کنسیشنز مستقل طور پر سربراہ کے بغیر چل رہا ہے، اس ادارے کا اضافی چارج ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئل عمر ان احمد کے پاس ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق ڈی جی پٹرولیم کنسیشنز کے تبادلے کے بعد ادارے کو اضافی چارج پر چلایا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پٹرولیم کنسیشنز ملک میں تیل اور گیس کی تلاش کے بلاک ایوارڈ کرتا ہے۔
Pages: [1]
View full version: ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پٹرولیم کنسیشنز سربراہ کے بغیر چل رہا ہے،ذرائع