آئی ایم ایف سے ایک ارب 29 کروڑ ڈالر کی قسط منظور
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-08/1535676_5036360_imf_pk_updates.jpgانٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کےلیے ایک ارب 29 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا پاکستان سے متعلق اجلاس ہوا، جس میںقسط جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔
Pages:
[1]