کراچی: راؤ انوار کی ڈبل کیبن گاڑی میں آگ لگ گئی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-09/1535848_8498404_Fire-in-Car-in-Karachi_updates.jpgکراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سابق ایس ایس پی راؤ انوار کی ڈبل کیبن گاڑی میں آگ لگ گئی۔
ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ کی حدود میں کھڑی ڈبل کیبن میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2023-07-24/1250270_012656_updates.jpg
کراچی، نامعلوم افراد نے وکیل کی گاڑی نذر آتش کردی
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے وکیل کی گاڑی نذر آتش کردی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
اس موقع پر متاثرہ گاڑی میں موجود تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔
پولیس کا بتانا ہے کہ گاڑی میں موجود پولیس اہلکاروں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا۔
Pages:
[1]