شکارپور، پولیس مقابلے میں 9 ڈاکو ہلاک، 2 ڈی ایس پیز زخمی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-09/1535903_4671428_%D9%BE%D9%88%D9%84%DB%8C%D8%B3_updates.jpg--فائل فوٹوشکارپور میں منچر شیخ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں کچے کے 9 ڈاکو مارے گئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ میں خاتون ڈی ایس پی سٹی پارس بکرانی اور ڈی ایس پی گڑھی یاسین ظہور سومرو سمیت 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-07-30/1495885_014406_updates.jpg
شکارپور: پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ، ایک پولیس اہلکار زخمی، ایک اغواء
ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ نے کہا کہ کچے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا جارہا ہے، ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
پولیس حکام کے مطابق پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے، آپریشن میں بکتر بند گاڑیاں بھی استعمال کی جارہی ہیں۔
Pages:
[1]