لاہور، سی سی ڈی کے مبینہ مقابلوں میں 5 منشیات فروش ہلاک
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-09/1535906_5339721_%D9%84%D8%A7%DB%81%D9%88%D8%B1%D8%B1_updates.jpgفائل فوٹو
لاہور میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے مبینہ مقابلوں میں 5 منشیات فروش ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ملزمان ماڈل ٹاؤن، ٹاؤن شپ، اقبال ٹاؤن اور صدر ڈویژن کی حراست میں تھے، ملزمان کو سی سی ڈی اہلکار ریکوری کے لیے لے کر گئے تھے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-06-27/1484899_122715_updates.jpg
پنجاب: سی سی ڈی کیساتھ مبینہ مقابلوں میں 5 ملزمان ہلاک
پنجاب کے مختلف شہروں میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلوں میں 5ملزمان مارے گئے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
پولیس کے مطابق ملزمان کے ساتھیوں نے گرفتار ساتھیوں کو چھڑوانے کے لیے حملہ کیا تو مقابلہ ہوا، مقابلے کے دوران تمام ملزمان مارے گئے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی ہیں۔
Pages:
[1]