slotcosino Publish time 2025-12-9 23:03:08

محسن نقوی کی برطانوی وزیر سے مجرموں کی حوالگی پر گفتگو

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-09/1535958_4526196_MohsinUK_updates.jpg
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

وفاقی وزیرِ داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے برطانوی وزیرِ مملکت برائے داخلہ ایلکس نورس سے مجرموں کی حوالگی پر گفتگو کی ہے۔

لندن میں محسن نقوی نے برطانوی وزیرِ مملکت اور نائب وزیر خارجہ برائے پاکستان اور افغانستان ہمیش فالکنر سے بھی ملاقات کی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-08/1535657_085058_updates.jpg
محسن نقوی کی برطانوی حکام سے ملاقات، چند پاکستانیوں کی حوالگی پر بات چیت

وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانوی فارن آفس حکام سے چند پاکستانیوں کی حوالگی سے متعلق بات چیت کرلی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ذرائع کے مطابق سینیٹر محسن نقوی کی برطانوی اعلیٰ حکام سے ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ میں انسدادِ منشیات اور مجرموں کی حوالگی کے معاملے پر گفتگو ہوئی۔

ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے لیے مشترکہ اقدامات پر بات چیت کی گئی، ساتھ ہی پاک برطانیہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
Pages: [1]
View full version: محسن نقوی کی برطانوی وزیر سے مجرموں کی حوالگی پر گفتگو