slotcosino Publish time 2025-12-10 05:33:54

پی ٹی آئی سینیٹر خرم ذیشیان کے برادر نسبتی کے گھر پر فائرنگ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-09/1536004_6812608_Firing_updates.jpg
—فائل فوٹو

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر خرم ذیشان کے برادرِ نسبتی کے پشاور میں واقع گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے واقعے کی مذمت کی ہے اور سینیٹر خرم ذیشان کو مکمل تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

وہ پی ٹی آئی کے سینیٹر کی رہائش گاہ پہنچے، اُن کے ہمراہ رکنِ قومی اسمبلی شہریار آفریدی اور شیر علی ارباب موجود تھے۔

اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے واقعے کو افسوس ناک قرار دیا اور ملزمان کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کے۔
Pages: [1]
View full version: پی ٹی آئی سینیٹر خرم ذیشیان کے برادر نسبتی کے گھر پر فائرنگ